ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / سنندا معاملہ:سوامی کی عرضی پر دہلی پولیس کو نوٹس

سنندا معاملہ:سوامی کی عرضی پر دہلی پولیس کو نوٹس

Sat, 24 Feb 2018 12:47:42    S.O. News Service

نئی دہلی23فروری(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)سپریم کورٹ نے سنندا پشکر معاملہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر سبرامنیم سوامی کی عرضی پر آج دہلی پولیس سے جواب طلب کیا۔مسٹر سوامی نے سابق مرکزی وزیر ششی تھرور کی اہلیہ سنند ا پشکر موت معاملہ کی عدالت کی نگرانی میں خصوصی تفتیشی ٹیم(ایس آئی ٹی)سے جانچ کرانے کی درخواست کی ہے۔عدالت عظمی نے مسٹر سوامی دلیل سننے کے بعد دہلی پولیس نوٹس جاری کرکے جواب داخل کرنے کے لیے کہاہے۔


Share: